Date uploaded: 2023-07-06 18:01:00

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان سےمجلس وحدت المسلین کے وفد کی زمان پارک میں ملاقات ‏پاکستان تحریکِ انصاف کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم اور گلگت بلتستان میں وزیرِاعلیٰ کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریکِ انصاف کی حمایت کا اعلان کیا۔