Date uploaded: 2022-11-12 17:04:44
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ اپنی مقبولیت کا اعزازبرقرار رکھنے اور اپنے ناظرین کے لئے ہمیشہ موتی چن کرلاتاہے
اس بارڈرامہ سیریل ۔۔۔ ایک تھی لیلی ۔۔۔۔ ٹیلی وژن اسکرین پرسجے گی
ہدایت کاری کے فرائض انجام دیے ہیں یاسر حسین نے جبکہ اسے فائزہ افتخار نے تحریر کیا ہے
اس دلچسپ ڈرامے کے نمایاں اداکاروں میں شامل ہیں: فیصل قریشی، اقراء عزیز حسین، نیر اعجاز، عنایا خان، گل رعنا، اسامہ بن عتیق، حسن احمد، ماہم عامر، آصف لتا، اور یاسر حسین۔
بہت جلد ڈراموں کے شائقین مضبوط ڈائریکشن اور منجھے ہوئے اداکاروں کی بہترین پرفارمنس سے لطف اندوز ہوں گے صرف ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی اسکرین پر۔۔
@yasir.hussain131 @iiqraaziz @faysalquraishi @mahamaaamir @hassan.ahmedofficial @nayyer.ejaz_official @guleranaofficial @inayakhan0fficial
@fareeha_jabeen_offical @asradkhan @osamabinatiqjatt
#AikThiLaila #YasirHussain #IqraAziz #Faysalqureshi #MahamAmir #HassanAhmed #AnayaKhan #Gulerana #OsamaBinAtiq #SaadKhan #FareehaJabeen