Date uploaded: 2023-02-03 13:50:30

کیا تم جانتے ہو ایسے بے بس کا دکھ جو اپنے بہن بھائیوں اور والدین کا واحد سہارا ہو اور اس کی تنخواہ دن دہاڑے لے اڑیں؟ نہیں تم نہیں جانتے!!! تم نہیں جانتے!!! 💔😭 🥺💔